شوبز

گلوکاری کے بعد حدیقہ کیانی اداکاری کیلئے کے تیار

پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ حدیقہ کیانی ڈراما انڈسٹری میں بطور اداکارہ قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کی معروف گلوکارہ و موسیقار حدیقہ کیانی گلوکاری کے میدان میں کامیابی کے بعد اب اداکاری میں قسمت آزمانے کے لیے تیار ہیں۔ حدیقہ کیانی کے ایکٹنگ ڈیبیو سے متعلق اداکارہ فریال محمود نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے آگاہ کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button