اہم خبریںکھیل

سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے ،پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے، وقار یونس

راولپنڈی(این این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے ،پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہاکہ سری لنکا کی ٹیم بھی مضبوط ہے اوروکٹ فاسٹ باؤلرز کو مدد کرے گی اور چونکہ پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button