اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا

کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے اراکین اسمبلی کی ریکوزیشن پر اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز طلب کرلیا ہے ۔ گزشتہ روز صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسپیکر صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے اراکین اسمبلی کی ریکوزیشن پر 24اگست شام 4بجے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button