اہم خبریںبلوچستان

طلبہ کیساتھ حکومتی رویہ ناپسندیدہ ہے ، نواب رئیسانی

کوئٹہ :  طلبہ کے ساتھ حکومتی روئیہ غیر شائستہ جابرانہ اور ناپسندیدہ ہے، صیحت تعلیم کے قلمدان وزیراعلی کے پاس ہیں ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں طلبہ کو جلد رہا کر کہ ان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کیا جاؤے اور اِن کے تعلیمی مسائل حل کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button