شوبز

اداکارہ علیزے شاہ کے رابطے کس سے بڑھنے لگے ؟

اداکارہ علیزے شاہ نے علی طارق کی آواز میں گائے جانے رومنٹک ٹریک میں فیچر کیا

نوآموز گلوکار علی طارق کا نیا گانا ریلیز ہوگیا ۔ گانے میں پاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ اداکاری کے جوہردیکھاتی نظر آرہی ہیں

علی طارق نے متعدد ڈراموں کے او ایس ٹی کے لئے بھی گنگنایا

سنگر نے پاکستانی فلم پرے ہٹ لو کے گانے بہکا نا میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا

علی طارق کی آواز کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔ گلوکار کی خوبصورت آواز کو مداح بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ  سے بھی تشبیہہ دیتے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button