اہم خبریںپاکستان

ای سی سی نے مزید 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

لاہور : وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی (ای سی سی) نے مزید 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران 2 لاکھ ٹن مزید چینی درآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے چین سے ڈرونز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ اور پاکستان کی شام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی بھی منظوری دی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button