اہم خبریںشوبز

ٹریفک جام، عاطف اسلم پھنس گئے ، بائیک پر کنسرٹ آمد

کراچی : گلوکار عاطف اسلم کراچی میں ٹریفک جام میں پھنس گئے، انہیں بائیک پر سوار ہو کر کنسرٹ میں پہنچنا پڑا۔

عاطف اسلم جب گذشتہ رات کنسرٹ کیلئے نکلے تو ٹریفک جام دیکھ کر آو دیکھا نہ تاو موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور ٹھنڈی ہوا کو انجوائے کرتے ہوئے کنسرٹ کے مقام تک پہنچ گئے۔

گلوکار کو بائیک پر آتا دیکھ کر ان کے مداح خوش ہو گئے اور عاطف عاطف کے نعرے لگائے۔ عاطف نے بھی مداحو ں کو مایوس نہیں کیا اور اپنی پرفارمنس سے ان کے دل جیت لئے۔ پرفارمنس کے دوران عاطف نے اپنے مشہور گانوں سے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button