بلوچستان
کم عمری کی شادی کی ممانعت بل: “تاریخی اور انقلابی فیصلہ” — مینا مجید بلوچ
مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی کی جانب سے کم عمری کی شادی کی ممانعت بل کی منظوری ایک تاریخی سنگ میل ہے جو بچیوں کے حقوق، صحت اور مستقبل کی حفاظت کی ضمانت ہے۔
انہوں نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی، خواتین حقوق کے کارکنان، سول سوسائٹی اور قانون سازوں کی کوششوں کو بھی سراہا اور کہا کہ اس قانون سے نوجوان نسل بالخصوص بچیوں کو تعلیم


