کراچی : انسٹاگرام پر اداکارہ یمنیٰ زیدی نے حکام سے اپیل کی کہ کھیل پر پابندی کو روکنے کیلئے کچھ کریں۔ صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کا ہونا ضروری ہے ۔یہ ہمیں ہیروز دیتے ہیں۔اس وقت لگتا ہے کہ پاکستان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو بہت ساری مشکلات ہیں۔میں اپیل کرتی ہوں کہ برائے مہربانی ان کی مدد کریں۔
Related Articles
Check Also
Close




