کھیل
عبد اﷲ شفیق اور حیدر علی کو تسلسل کے ساتھ موقع دیا جائے ، محمد یوسف

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ تھوڑی مشکل ضرور ہے لیکن کھلاڑی اچھی کرکٹ کھیل کر اپنا اور ملک کا نام روشن کرسکتا ہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ نوجوان بیٹسمینوں کو یہ سکھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ گراؤنڈ میں شارٹ کس طرح کھیلیں۔ آئندہ ماہ انڈر 19ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر کام کیا جائے گا۔




