اہم خبریںپاکستان

پاکستان اور ملائیشیا نے ملزمان کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط کردیئے

پتراجایا (این این آئی)پاکستان اور ملائیشیا نے ملزمان کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ منگل کو وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور ملائیشیا کے وزیر قانون لیو ویو کیانگ نے اپنے ملک کی طرف سے معاہدے پر دستخط کئے،وزیر اعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button