پاکستانتازہ ترین

44ویں مڈ کیریئر منیجمنٹ کورس کے آفیسرز کا گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ

ڈائریکٹر جنرل NIPA کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان کی قیادت میں سرکاری محکموں کے آفیسرز کی گورنر خیبرپختونخوا کیساتھ مطالعاتی نشست

شرکاء کورس کو گورنر خیبرپختونخوا کے آئینی فرائض و ذمہ داریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی

مطالعاتی دورہ پر آنیوالے سرکاری افسران نے گورنر خیبرپختونخوا سے صوبہ میں سیکیورٹی، موسمیاتی تبدیلی، فاٹاانضمام،قدرتی وسائل،مذہبی سیاحت سمیت دیگر شعبوں سے متعلق سوالات و جوابات حاصل کئے

سول سرونٹس کا پیشہ ورانہ اور آئینی کردار عوامی خدمت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔فیصل کریم کنڈی

عوامی مسائل کے حل اور بہتر سروس ڈیلیوری کے لیے سرکاری اداروں کی استعداد کار بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کوایک بار پھر دہشت گردی، انتہا پسندی اور سرحد پار عسکریت پسندی جیسے پیچیدہ مسائل کا سامنا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

صوبے کی ترقی اور سرمایہ کاری کیلئے امن کاقیام انتہائی ضروری ہے۔فیصل کریم کنڈی

ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز خطرناک حدتک بڑھ گئے ہیں،فیصل کریم کنڈی

تمام صوبوں میں وزارت ماحولیات کی استعداد کو بڑھاناہوگا۔ فیصل کریم کنڈی

فاٹا کا انضمام جلد بازی میں کیا گیا،گورنر خیبرپختونخوا

قبائلی عوام اور قبائلی عمائدین کو فاٹاانضمام پر ابھی بھی خدشات ہیں، فیصل کریم کنڈی

سابق فاٹا کو ترقی کے قومی دھارے میں لاناانتہائی ضروری ہے۔ فیصل کریم کنڈی

سیاحت کو حقیقی معنوں میں فروغ دینے کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانا ہونگے،فیصل کریم کنڈی

دنیا خیبرپختونخوا کے شمالی علاقہ جات کے دلفریب نظاروں اور پرفضاء ماحول میں بہت دلچسپی رکھتی ہے، فیصل کریم کنڈی

سیاحت کی ترقی سے صوبہ میں امن وترقی کو یقینی بنایاجاسکتاہے۔فیصل کریم کنڈی

Related Articles

Back to top button