اہم خبریںبلوچستان

دہشت گرد حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوسکتے۔ وزیراعلی بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے واقعہ کی شدید مذمت

کویٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا حملے میں سات سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کویٹہ: دہشت گرد حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوسکتے۔ وزیراعلی بلوچستان

کویٹہ: بہادر سیکیورٹی فورسز وطن کا دفاع اور دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا جانتی ہیں۔ جام کمال خان

کویٹہ: دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعلی

کویٹہ: شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ وزیر اعلیٰ

کویٹہ: سیکورٹی فورسز ملک کے دفاع میں اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہیں ہم سب کو ان پر فخر ہے۔ جام کمال خان

کویٹہ: ہم شہید ہونے والے اہلکار کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعلی

کویٹہ: وزیراعلی کی حملے میں زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button