اہم خبریںبین الاقوامی

امریکا میں طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی

نیویارک  :  امریکا میں طوفان نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

امریکی کی کئی ریاستیں سمندری طوفان ایڈا کی زد میں ہے۔ سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ریاست لوزیانا میں دس لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی بھی کمی ہو گئی ہے۔ لوگوں نے اشیا کے اسٹال لگا لیے ہیں۔ نیو یارک کےگورنر نے طوفان کے باعث ریاستی ایمرجنسی لگا دی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button