اہم خبریںبلوچستان

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل جسٹس روزی خان بڑیچ سے حلف لے رہے ہیں۔

ویب ڈیسک کے مطابق  چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے ججز جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس عبدالحمید بلوچ سے حلف لے رہے ہیں۔
بلوچستان ہائیکورٹ میں ہونے والی اس سادہ پروقار تقریب میں بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبان بھی موجود تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button