بلوچستان
ڈی جی زراعت بلوچستان مسعود احمد بلوچ زراعت آفس نصیرآباد میں محکمہ زراعت نصیرآباد کے بیلدار کی خالی آسامیوں پر درخواست جمع کرنے والے اُمیدواروں سے انٹرویو لے رہے ہیں
نصیرآباد//
ڈی جی زراعت بلوچستان مسعود احمد بلوچ زراعت آفس نصیرآباد میں محکمہ زراعت نصیرآباد کے بیلدار کی خالی آسامیوں پر درخواست جمع کرنے والے اُمیدواروں سے انٹرویو لے رہے ہیں ۔ جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع نصیرآباد میر ظہیر احمد خان عمرانی بھی موجود ہیں



