شوبز

خود کو ہرکردارمیں ڈھالنے والا حقیقی فنکار : مناہل خان

لاہور( شوبزڈیسک) اداکارہ مناہل خان نے کہا ہے کہ کسی بھی فنکار کو ہر پراجیکٹ میں اپنی ذات کی نفی کرکے کردارنبھانا پڑتا ہے اور یہ آسان کام نہیں ہے ، کبھی کبھار آپ کو ایسا کرداربھی مل جاتاہے جو آپ کی شخصیت کے مطابق ہوتاہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کئی بار ایسا بھی ہو اہے کہ آپ کے ٹی وی چینلز پرایک وقت میں مختلف ڈرامے آن ائیر ہوتے ہیں جس میں کردارایک دوسرے سے متصاد م ہوتے ہیں لیکن آپ کے ان کرداروں کو دیکھنے والے پذیرائی دے رہے ہوتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی فنکار وہی ہے جو خود کو کسی بھی کردار میں ڈھال لے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button