اہم خبریںبلوچستان

ہانیہ عامر سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور سلیبرٹیز سے ناراض

کراچی  :  انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے سٹوری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے لکھا سوشل میڈیا کے ذریعے کیسے ہمارے معاشرے میں تبدیلی نہیں آسکتی؟انہوں نے انفلوئنسرز اور سلیبرٹیز سے سوال کیا کہ پھر آپ یہاں کیا کررہے ہیں؟ اگر یہاں تبدیلی رونما نہیں ہورہی تو آپ انفلوئنسر کس بات کے ہوئے ؟اداکارہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ جائیں اور کوئی دوسری نوکری ڈھونڈیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button