پاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت زرعی زمین کو رہائشی سوسائٹیز میں تبدیل کرنے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت زرعی زمین کو رہائشی سوسائٹیز میں تبدیل کرنے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں وفاقی و صوبائی اداروں کے اعلیٰ افسران، سی ڈی اے اور متعلقہ وزارتوں کے نمائندے شریک

پاکستان میں زرعی زمینوں کی تیزی سے کمی تشویشناک حد تک بڑھ گئی، احسن اقبال

زرعی زمینوں کو برق رفتاری سے  ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل کرنے کا سلسلہ تسویشناک ہے، احسن اقبال

 آنے والی نسل کو خوراک مل سکے گی؟ فوڈ سیکیورٹی شدید خطرے میں ہے، احسن اقبال

اسلام آباد  میں فوری طور سے  عمودی تعمیرات کی طرف آغاز کیا جائے، احسن اقبال

درختوں کی کٹائی پر سخت قوانین کی ضرورت ہے ماحول بچانا سب کی ذمہ داری ہے، احسن اقبال

بیس سالوں میں کتنی زرعی زمین رہائشی سکیموں کی نذر ہوئی؟ صوبائی حکومتیں   ڈیٹا اکٹھا کریں ، متعلقہ اداروں کو وفاقی وزیر کی ہدایت

اربن پلاننگ کے بغیر پھیلتے شہروں میں  بنیادی سہولتوں کا فقدان ، بحران پیدا کر رہا ہے ، احسن اقبال

زرعی زمین کے بےدریغ استعمال سے ہم اپنی خوراک کا مستقبل بیچ رہے ہیں، احسن اقبال

پاکستان میں ماحولیاتی توازن بگڑنے لگا  ہے ، ہاؤسنگ کی لالچ  زرعی زمین نگل رہی ہے، احسن اقبال

قانون سازی اور نیشنل فریم ورک کے بغیر اربن ڈویلپمنٹ ناگزیر ہے، احسن اقبال

صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر زرعی زمینوں کے تحفظ کے لیے پالیسی تشکیل دی جائے گی، احسن اقبال

Related Articles

Back to top button