کھیل

دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار گولف ٹورنامنٹ منسوخ

عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب پیدا شدہ صورتحال میں آسٹریلین اوپن گولف ٹورنامنٹ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ کر دیا گیا۔

ٹورنامنٹ آفیشل کے مطابق آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کی مشکل صورتحال کی وجہ سے پہلے ہی گالف آسٹریلیا اور پی جی اے آسٹریلیا نے اپنے تمام ایونٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button