کھیل

جونٹی رہوڈز ٹنڈولکر کے قدموں میں گرگئے ، تصویر وائرل

ممبئی : انڈین پریمئیر لیگ کے میچ میں پونے سٹیڈیم میں پنجاب کنگز نے ممبئی انڈینز کو 12رنز سے شکست دی۔

میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑی مصافحہ کر رہے تھے اور خوشی کا تبادلہ کر رہے تھے کہ اچانک پنجاب کنگز کے فیلڈنگ کوچ جونٹی رہوڈز نے ممبئی انڈینز کے مینٹور سچن ٹنڈولکر کے پاؤں چھوئے۔

سچن نے کھیلتے ہوئے اسے ایک طرف دھکیل دیا جس کے بعد دونوں لیجنڈز گلے ملے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button