اہم خبریںپاکستان

‏الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا؛وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم نے دیکھ لیا کہ کرپٹ پریکٹس کرکے وزیراعظم کے منصب کو ذاتی آمدنی کا ذریعہ بنایاگیا۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ “صداقت وامانت” کا بُت پاش پاش ہوگیا،قانون سے لڑنے، گولیاں،ڈنڈے چلانے / فسادی جتھے لانے کے بجائے قانون کے سامنے سر جھکائیں، کوئی قانون سے بالا نہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button