کھیل
پی ایس ایل جنرل کونسل اجلاس میں فرنچائز مالکان کی تعریف

لاہور( اسپورٹس رپورٹر) جس میں فرنچائز مالکان کے کردار کی تعریف کی گئی اور انہیں یقین دلایا گیا کہ پی سی بی ان کو درپیش چیلنجز سے بخوبی واقف ہے لہٰذا وہ ان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔اجلاس کے دوران رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ کی ترقی اور فروغ میں حصہ ڈالنے پر فرنچائز کے کردار کو سراہتے ہوئے مالکان کو یقین دہانی کرائی کہ وہ پی ایس ایل کے برانڈ کو تقویت بخشنے ،مزید مضبوط اور مستحکم بنانے جبکہ ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔پی سی بی ترجمان کے مطابق پی ایس ایل کا آئندہ اجلاس 27 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے ۔


