اہم خبریںبین الاقوامی

اسرائیل کی جارحیت جاری ، صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید

راملہ  :   اسرائیلی فوج کی جارحیت رک نہ سکی، مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلوس کے قریب مہاجر کیمپ پر فائرنگ کر کے نوجوان کو شہید کر دیا، فلسطینی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ 15 سالہ نوجوان عماد سر پر گولی لگنے سے دم توڑ گیا۔

فلسطینی عوام نے اسرائیل کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button