سونے کی اڑان جاری! عوام کے لیے بڑا دھچکا
سونے کی اڑان جاری! عوام کے لیے بڑا دھچکا
عالمی مارکیٹ میں سونا چھونتیس ڈالر مہنگا ہوکر 2944) ڈالر ایک اونس پر پہنچ گیئ ،ایک تولہ سونا تین ہزار آٹھ سو روپے مہنگ ہوگیا ہے ،ایک تولہ سونا تین لاکھ آٹھ ہزار روپے کی ہو گیا۔
دس گرام سونا 3258) روپے مہنگا ہوگیا،ہے 10 گرام سونا پہلی بار دو لاکھ چھوسٹھ ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچا