اہم خبریںبلوچستان

ن لیگ سے آج باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کروں گا: عبدالقادر بلوچ

کوئٹہ:   جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ن لیگ سے آج باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کروں گا، واپس مسلم لیگ (ن) میں جانے کی گنجائش نہیں۔

جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا مسلم لیگ (ن) سے عملی طور پر الگ ہو چکا ہوں، پارٹی چھوڑنے کی بنیادی وجہ نواز شریف کا بیانیہ ہے، پیپلزپارٹی نے شمولیت کی دعوت دی ہے، بلاول اور آصف زرداری کا پارٹی میں شمولیت کا پیغام ملا ہے، پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق مشاورت کے بعد لائحہ عمل طے کروں گا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button