شوبز

زندگی گزارنے کے بجائے بھرپور جینا سیکھیں:مائرہ خان

اسلام آباد  :  انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی زندگی کو اللہ پاک کی طرف سے حسین تحفہ سمجھتے ہوئے بھرپور طریقے سے جینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ زندگی خوشی اور غم کا مجموعہ ہے اس لیے آنیوالے غموں سے پریشان ہونے کی بجائے ان کا بہادری سے مقابلہ کریں اور ہمیشہ اچھے کی امید رکھیں کیونکہ اگر آج کو ئی مشکل ہے تو کل ضرور آسانی ہو گی۔ مائرہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل‘ جلن’ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button