اہم خبریںپاکستان

علاج کے نام پر باہر جاکر سیر سپاٹے، نوازشریف نے عدالت کو گمراہ کیا: شہباز گل

اسلام آباد:  شہباز گل نے کہا ہے کہ علاج کے نام پر باہر جاکر سیر سپاٹے، نوازشریف نے عدالت کو گمراہ کیا، قومی مجرم کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مہنگی ایل این جی کا تحفہ آپ کے دور کا دیا ہوا ہے، معیشت اس حال تک پہنچانے والوں کو عدالتوں کا سامنا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا عدالت نے نواز شریف کو 8 ہفتے کیلئے جانے کی اجازت دی، یہ کونسی سرجریاں ہیں جو کافی شاپ پر ہو رہی ہیں؟۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button