اہم خبریںشوبز

کبھی کبھی چپ رہنے میں زیادہ طاقت ہوتی ہے : ماہرہ خان

کراچی  : کئی بار چپ رہنا بولنے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ملاقات میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ نہ کچھ کہنے سے سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازعہ بنتا ہوا نظر آ رہا ہوتا ہے ۔ ایک موقع پر کچھ ٹویٹس سامنے آئے ہیں جن میں خواتین کوہراساں کئے جانے کے ردعمل میں خاموش رہنے پر تنقید کی گئی تھی۔ میں کچھ بھی بولوں تو کوئی ایک لفظ پکڑ کر اسے میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے ۔میں یہ دیکھ کر سوچتی ہوں کہ اس بارے میں بات کرنا ہی بیکار ہے ۔ میرا کام میرے بارے میں رائے قائم کرنے کے لیے کافی ہے ۔ اکثر اوقات میں اس لیے بھی خاموش رہی کہ میں نہیں جانتی تھی کہ کیا بولوں۔ اگرچہ چُپ رہنا بولنے سے زیادہ مشکل ہے لیکن میرے لیے کافی لوگ بول بھی رہے تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button