اہم خبریںپاکستان

صوبائی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 15 فیصد اضافہ کی باقاعدہ منظوری دے دی

صوبائی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 15 فیصد اضافہ کی باقاعدہ منظوری دے دی

۔تنخواہوں میں اضافے کا اعلان رواں مالی سال کے بجٹ میں کیا گیا تھا

۔منظوری کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے ہوگا

۔تنخواہوں میں اضافہ سے خزانہ پر سالانہ 1032.33ملین روپے اور پینشن میں اضافے سے خزانے پر سالانہ 3975.30 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button