اہم خبریںبین الاقوامی

اسرائیل کے اقتصادی شہر تل ابیب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

تل ابیب : اسرائیل کے اقتصادی شہر تل ابیب کے وسطی حصے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تل ابیب کے ایک مصروف علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی ،اس علاقے میں متعدد ریستوران اور بارز ہیں۔ حملے کے بعد زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے حملوں میں گیارہ اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button