
لاس اینجلس ( شوبز ڈیسک ) فلم نے ریلیز ہوتے ہی 2کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا کاروبار کرکے سب فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔فلم ڈونٹ بریتھ ٹو نے دوسری پوزیشن پر قبضہ جمانے کیلئے ایک کروڑ ساٹھ ہزار ڈالر کا کاروبار کیا جبکہ دی راک کی جنگل کروز کا سحر بھی برقرار ہے اوریہ فلم اس ہفتے تیسری پوزیشن پر رہی۔




