اہم خبریںپاکستان

زرتاج گل ’’پناہ ‘‘کی ایمبیسیڈر بن گئیں

اسلام آباد : وفاقی وزیرمملکت برائے موسیمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے پناہ کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہاکہ دل کے امراض،وجوہات سے متعلق عام شہریوں کو باشعو رکرنا اورطبی امدادفراہم کرنے پرپناہ کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں۔وزیرمملکت برائے موسیمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر’’پناہ ‘‘کی ایمبیسیڈربن گئیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button