اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لال میں جرات ہے: فواد چودھری

اسلام آباد  : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لال میں جرات ہے، اپوزیشن کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ۔

فواد چودھری نے ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کے پاس کوئی پلان نہیں، استعفوں سے شروع والوں کی بس ہو گئی۔ اب بات عدم اعتماد کی گفتگو پر آ گئی۔ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لال میں جرات ہے، آپ تاعمر قید اور نااہلی سے بچ گئے تو غنیمت سمجھئے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button