اہم خبریںپاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے 230 قیدی ضمانت پر رہا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے 230 قیدی ضمانت پر رہا ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیش نظر قیدیو کی ضمانت پر رہائی کا معاملہ ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے 230 قیدی ضمانت پر رہا کر دیئے گئے ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے دس سال سے کم سزا یافتہ 1362 قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا تھا،اڈیالہ جیل میں قید مزید قیدیوں کی رہائی کا عمل دن بھر جاری رہا ۔عدالت نے قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کا ریکارڈ 24 مارچ کو عدالت میں جمع کرنے کا حکم دیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button