اہم خبریںپاکستان

پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل، عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی: ماہر فلکیات

اسلام آباد : پاکستان میں پہلے روزہ کے حوالے سے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں پہلا روزہ 14 اپریل اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔  اس سال پاکستان میں 30 روزے ہوں گے اور رمضان المبارک کا آغاز 14 اپریل سے ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button