بلوچستان

سبی میں زور دار دھماکہ

سبی : بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

پولیس کا کہنا ہے دھماکا سبی میں واقع پولیس گراؤنڈ کے عقبی حصے میں ہوا ہے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور گھیراؤ کرکے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button