اہم خبریںبلوچستان

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ مو سمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں موسم شدید گرم ر ہنے کا امکان ہے۔ دادو اور نوابشاہ میں درجہ حرارت 46 تک جانے کی توقع ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقے بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ سبی میں پارہ 46 تک جاسکتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button