صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ایوان صدر میں ملاقات۔
ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک ۔
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و ثقافت پر تبادلہ خیال —
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مشترکہ عقیدے اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں — صدر مملکت
دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینا دونوں ممالک کے لیے مفید ہے — صدر زرداری
سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کار دوست ماحول سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ صدر مملکت
پاکستان اور سعودی عرب عالمی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں — صدر زرداری
مشکل وقتوں میں سعودی عرب کی معاونت پر شکرگزار ہیں — صدر مملکت
صدر مملکت کا خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام




