اہم خبریںبلوچستان

محراب پندرانی قتل کیس ، سدابہار ٹرمینل سیل

کوئٹہ  : سدا بہار ٹرمینل کو سیل کردیا۔سدا بہار ٹرمینل کے مالک پر گھر کے ملازم کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتاری کے لے چھاپہ مارا گیا تھا۔ محراب پندرانی قتل کیس،ملزم کی گرفتاری کیلءے حھاپہ،سدابہار ٹرمینل سیل کردیا گیا سدابہار سریاب روڈ پر پولیس کا چھاپہ یاد رہے کچھ روز قبل ایک 13 سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کیا تھا ۔دولت لہڑئ کو گرفتار کرنے کے لے چھاپہ مارا گیا ۔ سدابہار کو سیل کیا گیا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button