کھیل

کرن مورے کا کورنا ٹیسٹ مثبت

چنئی (سپورٹس ڈیسک) ممبئی انڈینز نے حفاظتی اقدام کے طور پر منگل کو تربیتی سیشن منسوخ کردیا۔ ممبئی انڈینز کے کوچنگ سٹاف کے ممبر کرن مورے نے آئی پی ایل بائیو سکیور ببل کے دوران کورونا کی تشخیص ہونے پر خود کو چنئی میں قرنطینہ کرلیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button