اہم خبریںپاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، ضلع بارہ مولہ میں مزید 2 کشمیری شہید

وادی  : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، ضلع بارہ مولہ میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔

مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے نتھی پورہ میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا۔ قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران چند افراد کو گرفتار بھی کر لیا۔ علاقے مین انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند کر دی گئی۔ ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button