اہم خبریںبلوچستان

گوادر ,سوڈ پل پر گیس باوزر گر کر تباہ دو افراد زخمی ، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل

گوادر ,سوڈ پل پر گیس باوزر گر کر تباہ دو افراد زخمی ، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل

آمدہ اطلاعات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی پر سوڈ پل پر گیس لیجانے والی باوزر ٹائر برسٹ ہونے سے پل سے نیچے گر کر تباہ ہو گیا ، جس سے دو افراد زخمی ہوگئے ، جبکہ کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل رہی اطلاع ملتے ہی کوسٹل ہائی وے کے جوانوں نے جائے وقوعہ پر ریسکیو کے لیے پہنچ گئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button