پاکستانتازہ ترین

کمانڈر ایف سی این اے نے چھمو گڑھ کے حالیہ واقعے میں زخمی ہونے والے افسر کی عیادت کے لئے گلت سکائوٹس ہسپتال کا دورہ کیا۔

*سیکورٹی فورسز کی خدمات کو سلام، محافظوں کی قربانیوں کا اعتراف*

* کمانڈر ایف سی این اے نے چھمو گڑھ کے حالیہ واقعے میں زخمی ہونے والے افسر کی عیادت کے لئے گلت سکائوٹس ہسپتال کا دورہ کیا۔

* کمانڈر ایف سی این اے کی جانب سے ایف سی اہلکار صبغت اللہ کی فرنٹئیر کانسٹیبلری ایم آئی روم میں اور پولیس اہلکار تذکیر عباس کی پروِنشل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں عیادت کی گئی۔

* کمانڈر نے دونوں سپاہیوں کی حوصلہ مندی، فرض شناسی اور عوام کے تحفظ کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

* عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے خدمات انجام دینے والے اہلکاروں کی قربانیوں کو بھرپور سراہا گیا۔

* کمانڈر ایف سی این اے نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مشکل وقت میں ریاست اور ادارے اپنے جوانوں کے ساتھ ہر قدم پر موجود ہیں۔

* ان سپاہیوں کا جذبہ اور قربانی ملک کے امن و استحکام کے لیے ایک روشن مثال ہے، جس پر پوری قوم فخر کرتی ہے۔

Related Articles

Back to top button