اہم خبریںبلوچستان

سردار صالح بھوتانی کی ملک سکندر ایڈوکیٹ سمیت اپوزیشن ارکان اسمبلی سے ملاقات

کوئٹہ  :  صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی کی اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ سمیت اپوزیشن ارکان اسمبلی سے ملاقات، تفصیلات کے مطابق منگل کو صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ، بی این پی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی سمیت اپوزیشن ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اس موقع پر صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button