پاکستانتازہ ترین

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ

گورنر خیبر پختونخوا نے جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی

گورنر خیبر پختونخوا کی جلوس میں شریک ماتمی عزادار اور شیعہ اکابرین سے بھی ملاقات

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں پرامن محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی کے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں، گورنر کی میڈیا سے گفتگو

دعا گو ہوں کہ خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں محرم الحرام پرامن طور پر اختتام پذیر ہو، فیصل کریم کنڈی

Related Articles

Back to top button