اہم خبریںشوبز

اداکارہ صائم علی کے چھوٹے بھائی کو اچانک دل کا دورہ،ہسپتال داخل

لاہور :  پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ صائم علی کے چھوٹے بھائی کو گزشتہ روزاچانک دل کا دورہ پڑا جسے فوری طورپر نجی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے،اداکارہ صائم علی نے اپنے چھوٹے بھائی کی مکمل صحت یابی کے لئے اپنے پرستاروں اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button