اہم خبریںبین الاقوامی

طالبان رہنماؤں کی محمود غزنوی کے مزار پر حاضری

کابل :  طالبان رہنماؤں نے محمود غزنوی کے مزار پر حاضری دی،بعدازاں اپنے ٹویٹ میں انس حقانی نے کہا سلطان محمود غزنوی 10 ویں صدی کے عظیم جنگجو اور مجاہد تھے ، انہوں نے غزنوی سے ایک مضبوط اسلامی حکومت قائم کی، سومنات کے بتوں کو توڑا، سلطان محمود غزنوی ہمارے ایک ہمسایہ ملک کو ایک نہیں ، 17 مرتبہ سزا دینے کی وجہ سے مشہور ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button