اہم خبریںبین الاقوامی

ایران کا یورینیم کی افزودگی 20 فیصد بڑھانے کا عندیہ

ایران نے یورینیم کی افزودگی 20 فیصد بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایران نے اقوام متحدہ کے جوہری نگراں کے ادارے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق اپنا ارادہ ظاہر کردیا۔ ویانا میں مقیم ایک سفارت کار نے بتایا کہ ‘یہ ایک اور دھچکا ہے’۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button