کھیل

چنئی ٹیسٹ ، بھارت کی پوزیشن مضبوط

چنئی ( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے 482 رنز کے بڑے ٹارگٹ کے تعاقب میں انگلینڈ کی 53 رنز پر 3 وکٹیں گر گئیں،روی چندرن ایشون نے دوسری اننگز میں شاندار سنچری سکور کی، انہوں نے اپنے کیریئر میں تیسری بار ایک ٹیسٹ میچ میں سنچری بنائی اور پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button